لکھنؤ میں آجکل موحرّم سے پہلے اس بقرعید کے مہینے مے قربانی کا دور چل رہا ہے. اس بار میے قربانی نہ کر سکا جسکا مجھے افسوس ہے، جسکا سبب کچھ کانفزن تھا. خیر خدا وندے کریم سے دیے مخلصانہ ہے کی وہ ہمی آیندہ سال اس امر کی توفیق مرحمت فرماے. امین یا رببل المین. بے حققے چہاردہ معصومین عالیہیسلام
میثم نے سفیرے حسسینی پروگرام کا اگز کیا
میثم اور شانو نے ٦ مجلسوں کا "سفیرے حسسیں - عالیہیسسلام ، کے نام سے زبردست پروگرام کیا. جسکی شراتی مجلسوں مے میں کچھ ناراضگی کی بنا پر شامل نہ ہو سکا، جسکا مجھے افسوس ہے، لیکن دوسرے حس دیں سے پہلے ازم کا فون اور پھر شانو کا مسلسل فون کی مجلسیں ضرور اتٹنڈ کریں. بیحد اسرار. لہٰذا انکار کرنا مناسب نہیں تھا. آخری مجلس جو سنیچر کے روز ہی، اتٹنڈ کیا . یہ مجلس میرے پسندیدہ خطیب جناب الی رضوان سحاب نے خطب کی اور فضیل سے زید مسیب حضرت مسلم عالیہیس-سلام بیان کے گئے.

مجلس بہت کامیاب رہی.
مجلس کے ختم ہونے کے بعد مختلف انجمنو نے نوحہ خوانی شرو کی.
شانو نے بہت اسرار سے مجھے خانے پر بیٹھیا حلانکی مولانا نے کھانا نہیں کھایا جسکا سبب انہونے ڈاکٹروں کے سالہ بتائی.
- یس. یکہ. کاظمی
تاریخ : ٦ نومبر ٢٠١١
No comments:
Post a Comment